آخر کو یاد کرنا بھی انسانی جبلت ہے. یا یوں کہئے یاد انسان ہی ہے. البتہ تاریخ نہیں. کربلا ایک یاد کا نام ہے. اس یاد کی حقیقت اس قدر ابدی ہے کے کی صدیاں گزر جانے کے باوجود اس کی بازگشت آج بھی سنائی ... .
ظلم نے بھی آواز دی۔ہم نے ایسے صابر آج تک نہیں دیکھے۔ ظلم بھی صبر کرنے والوں کے سامنے شرمندہ ہوگیا، اس نے اپنے گھٹنے ٹیک دیے۔کربلا کا یہ عظیم واقعہ ہمیں کیا پیغام دیتا ہے۔ .
جب بھی ہو کربوبلا آپکا جانا بھیا۔۔۔۔۲. میری روداد چچا جان کو سنانا بھیا. جب بھی ہو کربوبلا : قید خانے سے ہی منسوب ہے اب ذات میری. ہو گا احسان نبھا دو گے اگر بات میری. چین سے قبر میں کٹ جائے گی رات ...